دسویں اور بارہویں کلاس کا رزلٹ فیڈرل بورڈ || Federal Board Islamabad || 10th Class Results
Today, I will define When Results Annoucement Federal Board Islamabad 2021. HSSC and SSC Results in 2021.
تمام اسٹوڈنٹ کو آگاہ کیا جاتا ہے فیڈرل بورڈ کا رزلٹ ابھی تک تیار نہیں ہوا بہت جلد ہی ریزلٹ نکال دیا جائے گا دسویں اور بارہویں کلاس کارزلٹ نکالا جائے گا سب سے پہلے رزلٹ چیک کرنے کے لئےآپ فیڈرل بورڈ کی ویب سائٹ پر وزٹ کر سکتے ہیں آپ کو اگر فیڈرل بورڈ کی ویب سائٹ نہیں پتا تو میں اس کا لنک نیچے دے دوں گا
دسویں کلاس کا رزلٹ سب سے پہلے نکالا جائے گا اس کے بعد دو یا تین دن کے بعد بارہویں کلاس کا رزلٹ نکالا جائے گا
تمام سٹوڈنٹ کو اللہ پاک کامیاب کرے اور ہم سب کی دعا ہے کہ سب پاس ہوں اور اچھے نمبروں سے پاس ہو
اگر کسی سٹوڈنٹ کو کوئی سوال پوچھنا ہو تو آپ نیچے کمنٹ کر سکتے ہیں
آپ سب سٹوڈنٹ بہت شکریہ
Fbise results 2021
Hssc Results 2021
ssc Results 2021
Wensite visit check Results Click Hare
Srudents must Check This Click Hare
Mujay both sakt zarorat h plzz mari help kra shukriya
nice info